Darya E Sindh Ko Bachao by Engineer Obhayo Khusk | دریائے سندھ کو بچاؤ | انجنیئر او بھا یو خشک
₨700.00
Darya E Sindh Ko Bachao by Obhayo Khusk
دریائے سندھ کو بچاؤ
Description
یہ کتاب دریائے سندھ اور سندھ کے پانی کے مسئلے پر انجنیئر او بھا یو خشک کی ایک اہم تصنیف ہے۔ اس میں 21 مضامین شامل ہیں جو سندھ اور پنجاب کے درمیان پانی کے تنازعے، ڈیموں کی سیاست، بھاشا ڈیم کے نقصانات، ارسا کے متنازع کردار اور سندھ بیراج کے ممکنہ نقصانات پر تفصیلی بحث کرتے ہیں۔ انجنیئر او بھا یو خشک نے اعداد و شمار کی بنیاد پر سندھ کے پانی کا مقدمہ نہایت باریک بینی سے پیش کیا ہے، جو عام قارئین کے ساتھ ساتھ پالیسی سازوں کے لیے بھی بہت مفید ہے۔
Dr. Ashu Lal, a renowned Saraiki poet, once refused a prestigious literary award, saying instead of awards, save the Indus River. Just like him, Obhayo Khusk passionately advocates for Sindh’s water rights. This book is a critical examination of the political, social, and economic issues tied to the Indus River. From the controversy of dam constructions to the water disputes between Sindh and Punjab, this book offers a comprehensive understanding of the complex water issues affecting the region.
مصنف : انجنیئر او بھا یو خشک