Sale!

Aab E Gum-Comedy masterpiece Urdu Book by Mushtaq Ahmad Yousufi آب گم

950.00

Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

Aab E Gum-Comedy masterpiece Urdu Book by Mushtaq Ahmad Yousufi آب گم

پاکستان کے ایک اردو طنزیہ اور مزاح نگار ہیں۔ پیشہ سے بینکر ، یوسفی کئی قومی اور بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔
انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے اعلیٰ سول اعزاز ستارہ امتیاز اور ہلال امتیاز مل چکا ہے۔ انہیں 1999 میں پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز کا اعلیٰ ترین ادبی ایوارڈ کمال فن سے بھی نوازا گیا۔
ان کی کتابوں کو کئی ایوارڈ اور پذیرائی ملی ہے

یہ کتاب نہ صرف مشتاق احمد یوسفی کا شاہکار ثابت ہوئی بلکہ اردو طنز و مزاح کی مکمل تاریخ کی سب سے اچھی کتابوں میں شمار کی گئی۔ یوسفی صاحب بہت نرالے اسلوب کے مالک ہیں، ڈاکٹر نورالحسن نقوی لکھتے ہیں، “یوسفی کی تحریروں کا مطالعہ کرنے والا پڑھتے پڑھتے سوچنے لگتا ہے اور ہنستے ہنستے اچانک چُپ ہو جاتا ہے۔ اکثر اس کی آنکھیں بھیگ جاتی ہیں۔” اس کتاب میں موجود گدگداتے جملے اور ان کا منفرد لب و لہجہ والا طنز و مزاح کچھ ایسی باتیں ہیں جو اس کتاب کو بار بار پڑھنے پر آمادہ کرتی ہیں