Maholiyati Buhran or Hum Sab by Dr Ali Akbar Hingorjo | ماحولیاتی بحران اور ہم سب
₨400.00
تصنیف ڈاکٹڑ علی اکبر ہنگورجو
Writer – Dr Ali Akbar Hingorjo
Description
Maholiyati Buhran or Hum Sab by Dr Ali Akbar Hingorjo | ماحولیاتی بحران اور ہم سب
پاکستان کا شمار ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملکوں میں ہوتا ہے لیکن اس موضوع سے دلچسپی رکھنے والے لوگوں لیے اردو یا پاکستان کی دوسری مقامی زبانوں میں بہت کم مواد پڑھنے کے لیے دستیاب ہے ۔ اس حوالے سے ڈاکٹڑ علی اکبر ہنگورجو کی حال ہی میں شایع ہونے والی تصنیف ماحولیاتی بحران اور ہم سب نہایت اچھی پیش رفت ہے۔ اس کتاب میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے عالمی سطح پر زیر بحث نظریات، افکار اور اس مسئلے کے تاریخی پس منظر سے لے کر مستقبل کے ممکنہ منظرناموں اور مختلف حلقوں کی جانب سے تجویز کیے جانے والے حل زیر بحث لائے گئے ہیں۔ ماحولیاتی سفارتکاری، ماحولیاتی صحافت، حال ہی میں موضوع کے حوالے سے منظر عام پر آنے والی معروف کتابوں، ماحولیاتی بحران سے جڑے طبقاتی سوال، مائیکل ای مین سے لے کر بل گیٹ کے نقطئہ نظر، دینا کی قدیم تہذیبوں کے کردار جیسے موضوعات پر عام فہم انداز میں بحث کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ انتہائی صارفیت، ڈی گروتھ، ماحولیاتی انصاف، ترقی پذیر ملکوں کے لیے ماحولیاتی معاوضے جیسے نظریات، اور افکار کوبھی زیر بحث لایا گیا ہے۔ حیاتیاتی تنوع، ماحولیاتی بحران کے حوالے سے گذشتہ کچھ سالوں کے اندر سامنے آنے والے سائنسی شواہد سے لے کر ماحولیاتی تحریک اور غزہ کی جنگ تک او موسموں جڑے رومانوی تصورات میں آنے والی تبدیلیوں تک کئی منفرد موضوعات کو نہایت دلچسپ انداز میں پیش کیا گیا ہے ۔کتاب میں شامل زیادہ تر مضامین میں پاکستان اور دیگر ترقی پذیرملکوں کے ماحولیاتی بحران کے حوالے سے بیانئے کو پیش کیا گیا ہے جو گرین ہائوس گیسز کے اخراج میں کم حصہ داری کے باوجود ماحولیاتی تبدیلیوں سے بہت زیادہ متاثر ہورہے ہیں بحثیت مجموعی یہ کتاب آب و ہوائی تبدیلیوں کے موضوع سے دلچسپی رکھنے والے دوستوں کے لیے ایک بہترین تحفہ ہے
Related products
-
Add to WishlistAdd to Wishlist
-
- Sale!
Long March With Chairman Mao-چیئرمین ماؤ کے ساتھ لانگ مارچ
-
₨850.00Original price was: ₨850.00.₨700.00Current price is: ₨700.00. - Add to cart
Add to WishlistAdd to Wishlist -
Add to WishlistAdd to Wishlist
-
Add to WishlistAdd to Wishlist
-
- Sale!
Frontier Stations Shakeel Durani-فرٹیئر سٹیشنز محمد صدیق پراچہ
-
₨2,000.00Original price was: ₨2,000.00.₨1,750.00Current price is: ₨1,750.00. - Add to cart
Add to WishlistAdd to Wishlist -
- Sale!
An Autobiography by Khalid Latif Gauba کتاب کا نام: اپنے اور پرائے | کے ایل گابا
-
₨1,700.00Original price was: ₨1,700.00.₨1,500.00Current price is: ₨1,500.00. - Add to cart
Add to WishlistAdd to Wishlist